SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بیت المقدس

  • اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید

    اسرائیلی حملے میں 3 فلسطینی شہید

    Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف اپنی وحشیگری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنین میں مزید تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔ جبکہ صیہونی فوجیوں نے العیساویہ علاقے پر بھی حملہ کیا ہے۔

  • مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ

    مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹

    تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری

    صیہونی فوجیوں کی وحشیگری

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴

    میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔

  • دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔

  • مسجد الاقصی میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت

    مسجد الاقصی میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵

    ہزاروں فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی پہنچ کر نماز جمعہ میں شرکت کی۔

  • نابلس میں ایک فلسطینی شہید

    نابلس میں ایک فلسطینی شہید

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹

    صیہونی فوج نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نابلس میں ایک فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔

  • شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار

    شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا

  • شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی

    شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں رہائش پذیر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر دسیوں کو زخمی کر دیا۔

  • قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ

    مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۳ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS