-
اسرائیل میں عیسائیت کو بھی خطرہ، عیسائی رہنما کا درد چھلک پڑا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۳بیت المقدس میں عسائیوں کے سب سے بڑے رہنما نے خبردار کیا ہے کہ صیہونیزم نے بیت مقدس میں عیسائیوں کی موجودگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر صیہونیوں کی جارحیت
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کر دیا۔
-
قبلے کی سمت کا تعین
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱22دسمبر کو چاند دیکھ کر قبلہ کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔
-
بیروت میں النخالہ اور خالد مشعل کی ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے سربراہوں نے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
فلسطین کی آزادی کا صرف ایک راستہ "بڑے پیمانے پر استقامت" ہے: اسماعیل ہنیہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲فلسطین کے اسلامی مقاومتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطین پر صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے اور فلسطین کی آزادی کا صرف ایک ہی راستہ، بڑے پیمانے پر استقامت ہے۔
-
نتنیاہو کبھی بھی صلح کے خواہاں نہیں رہے، سابق امریکی صدر ٹرمپ کا انکشاف
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری حرام ہے: مسلم علماء یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸علماء مسلمین کی عالمی یونین نے بعض عرب ممالک کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری اور سمجھوتے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا بیت المقدس کو پوری طرح یہودی شکل دینے کا خطرناک منصوبہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایک اور غیرقانونی اقدام کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں کئی بڑے تعمیراتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔
-
بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ دو فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی بیت المقدس میں صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ۸۰ سے زائد زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینی نمازیوں اور مظاہرین پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔