-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
اوآئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
اوآئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
استنبول میں اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
اوآئی سی کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
صدر حسن روحانی تہران پہنچ گئے
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے بعد تہران واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیج میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے وزرائے خارجہ کے ھنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہوں کی شرکت پر کہا کہ پوری اسلامی دنیا مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ ہے۔
-
فلسطینی بچے اسرائیلی فوجیوں کی قید میں
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچوں کو گرفتار کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر جیل میں قید کر دیا۔
-
بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت او آئی سی کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸او آئی سی نے مقبوضہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارالحکومت قرار دے دیا۔