-
امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
-
فلسطین میں مظاہرے ، ٹرمپ کی تصویریں نذرآتش
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۸امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے اس ملک کے سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں
-
امریکی سفارتخانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی پر پاکستان کی مخالفت
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۵اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کسی بھی ملک کے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو سلامتی کونسل کی خلاف ورزی قرار دیا ہے-
-
ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی, تین صیہونی فوجی ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰بیت المقدس میں ایک فلسطینی کی صیہونی مخالف کارروائی میں تین صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
فلسطینیوں پر صیہونیوں کے حملے بدستور جاری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ پر صیہونیوں کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہو گیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۲انتہا پسند صیہونیوں کے ایک بڑے ہجوم نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کے دفاع میں ایران کے تعمیری اقدامات
Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے بیت المقدس کے اسلامی تشخص اور فلسطین کے دفاع اور قرآن کریم اور سنّت نبوی کی ترویج کے لئے اہم اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۷غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .
-
فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۶صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیوں کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک انتہا پسند صہیونی کو ہلاک کردیا ہے.
-
صہیونی حکومت، مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے غاصب صہیونی حکومت کو مشرق وسطی کے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کی جڑ قرار دیا ہے۔