SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بیت المقدس

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کے فرار کا اعتراف

    فلسطینیوں کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کے فرار کا اعتراف

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳

    صیہونی فوج کے ترجمان نےاعتراف کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجی راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

  • عالمی سکوت کی آڑ میں صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

    عالمی سکوت کی آڑ میں صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر حملہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۰

    صیہونی انتہاپسندوں نے ایک بار پھرعالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے

  • نیتن یاہو ، بیت المقدس میں جنگ کی بازی ہارنے والا اصل کھلاڑی

    نیتن یاہو ، بیت المقدس میں جنگ کی بازی ہارنے والا اصل کھلاڑی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳

    انتفاضہ قدس کے شہداء کی تعداد چوالیس اور زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار چار سو باون ہوگئی ہے۔ اور اقوام متحدہ کےانتباہات کے باوجود صیہونی کابینہ مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں بدامنی جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی گرفتاریوں کے سلسلے میں اسرائیل کے اقدامات

    فلسطینی قیدیوں کی گرفتاریوں کے سلسلے میں اسرائیل کے اقدامات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۲

    فلسطینی قیدیوں سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدامات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ یہ قابض حکومت فلسطینیوں پر ظلم ڈھانےکا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہے اور وہ فلسطینیوں میں زیادہ سے زیادہ خوف و ہراس پھیلانے کے لئے ان کی زیادہ تعداد کو گرفتارکرنے کے درپے ہے۔

  • فلسطینیوں کے گھروں پر صیہونی انتہا پسندوں کے حملے

    فلسطینیوں کے گھروں پر صیہونی انتہا پسندوں کے حملے

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۶

    مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئے صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی حمایت سے غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے

  • فلسطینی ٹی وی چینلز بند کرنے کی اسرائیل کی کوشش

    فلسطینی ٹی وی چینلز بند کرنے کی اسرائیل کی کوشش

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲

    صیہونی حکومت نے اسرائیلی فوج کے حملوں اور جارحیتوں پر پردہ ڈالنے کے لئے فلسطین کی ٹی وی نشریات بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس،نیتن یاھو کی پریشانی میں اضافہ

    صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس،نیتن یاھو کی پریشانی میں اضافہ

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی کابینہ نے منگل کو فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے بعد نتنیاہو کی صدارت میں ہنگامی اجلاس تشکیل دیا

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۶

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔

  •  صیہونی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں حاملہ فلسطینی خاتون شہید

    صیہونی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں حاملہ فلسطینی خاتون شہید

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۵

    غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہو گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    ۶ hours ago
  • ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
  • سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
  • بڑی خبر... ایران  نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS