-
صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۹صیہونی فوجیوں نے شعفاط پناہ گزیں کیمپ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر ایران کا سخت ردعمل
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۹غزہ میں آباد فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی آمادگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت، غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
بیت المقدس میں ایک فلسطینی کی شہادت
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائياں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار شہید کردیا ہے
-
الخلیل کی مسجد یونس(ع) پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر جنوب مغربی الخلیل میں واقع مسجد یونس نبی پر حملہ کیا ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک درجن سے زیادہ فلسطینی گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں عیدالاضحی کے موقع پر ایک درجن سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے-
-
صیہونی حکومت بیت المقدس کا ثقافتی اور تاریخی تشخص مٹانے کے درپے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۲صیہونی حکومت بیت المقدس کا تاریخی اور ثقافتی تشخص ختم کرنے کے مقصد سے اس شہر کی سڑکوں اور محلوں کے نام عبری زبان میں تبدیل کر رہی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت کے خلاف مصری عوام کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۴مصری عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مصر میں فوجی کودتا کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
قدس شریف پر صیہونیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۳ناوابستہ تحریک نے قدس شریف پر صیہونی حکومت کے حملے رکوانے کے لئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔