-
تل ابیب کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی پر الجزائر کا دو ٹوک موقف
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۶الجزائر کے وزیراعظم نے مراکش اسرائیل تعلقات کو الجزائر کے خطرات سے تعبیر کیا ہے۔
-
مراکش کے لئے امریکی تحفہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۶امریکہ نے مراکش کو ایک بلین ڈالر مالیت کے ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے-
-
فلسطینیوں کے درجنوں مکانات منہدم
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی دہشتگردوں نے رواں ماہ کے آغاز سے اب تک غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو منہدم کر دیا ہے۔
-
مراکش نے خیانت کی ہے: ولایتی
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کو عالم اسلام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے.
-
امریکہ غاصب اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کے لئے ممالک کو جھانسا دے رہا ہے: ایران
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶امریکہ مختلف ممالک کو فلسطینی کاز کو قربان کر کے زمین ہڑپنے والوں کے ساتھ ہاتھ ملانے پر اکسا رہا ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی۔
-
رباط اور تل ابیب کے درمیان خفیہ تعلقات کا ماضی چھ عشروں پر محیط ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰مراکش اور خودساختہ اسرائیلی حکومت کے درمیان ساٹھ سال سے تعلقات قائم ہیں۔
-
مراکش بھی قبلہ اول کے غداروں میں شامل
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲شاہ مراکش کی جانب سے اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کو تسلیم کئے جانے کے فیصلے کی فلسطینی تنظیموں نے سخت مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائيل کے درمیان تعلقات قائم ہو کر ہی رہیں گے: کوشنر
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات کے قیام کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل اور مراکش تعلقات کے قیام پر متفق ہو گئے: ٹرمپ
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵امریکہ کے صدر نے جمعرات کو خبر دی ہے کہ مراکش اور صیہونی حکومت ایک دوسرے سے تعلقات قائم کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔