-
غاصب و غدار کے خلاف امریکہ میں مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸فلسطینیوں نے واشنگٹن میں عربوں کی غداری اور خیانت کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں۔
-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰امریکی دباو پر اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔
-
نتن یاہو وائٹ ہاوس میں جشن منا رہے ہیں اور حماس، عسقلان اور اسدود میں!+ ویڈیوز
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اویگیدور لیبرمین نے وائٹ ہاوس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان معاہدے پر ہونے والے دستخط اور اس معاہدے کے خلاف غزہ سے فائر ہونے والے میزائلوں اور راکٹوں پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
وہائٹ ہاوس کے سامنے سخت احتجاج میں سازشی معاہدے پر دستخط ہوئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸بحرین اور عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں کا خون کرتے ہوئے آج وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
فلسطین سراپا احتجاج
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶فلسطینی عوام نے آج بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر کے عرب امارات اور بحرین کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ سازشی معاہدے کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
غدار عرب حکمرانوں کے خلاف فلسطین نے یوم غضب کا اعلان کیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس خیانت و غداری کے خلاف مسلمانوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں نے بھی پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔