-
تل ابیب کے ساتھ سمجھوتے کی مخالفت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے گٹھ جوڑ کی مخالفت میں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔
-
بحرین کی فضاؤں میں ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ کے نعرے۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔
-
تل ابیب میں بحرینی سفیر پوری بحرینی قوم کا نمائندہ نہیں ہے
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳بحرین کی جمعیت الوفاق کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں بحرین کا سفیر، خود اپنا اور آل خلیفہ کا نمائندہ ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر نکل آئی، متحدہ عرب امارات کے منہ میں صیہونی زبان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ابو ظہبی کے ولیعہد کے مشیر نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی قوم کی مشکلات حماس کی وجہ سے ہیں نہ کہ اسرائیل کی وجہ سے۔
-
امارات دوسری صیہونی ریاست بننے کی جانب گامزن، سات ہزار صیہونیوں کو اپنا شہری بنا لیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵تحریک الفتح نے متحدہ عرب امارات کی عرب ليگ میں رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ترکی اور تل ابیب کے درمیان پینگیں بڑھنے لگیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۹ترکی حکمراں جماعت نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا عزم ظاہر کرتے ہوئے فلسطین اور قبلۂ اول کے ساتھ اپنی دوغلی پالیسی سے ایک بار پھر نقاب کشائی کر دی ہے۔ سلطنت عثمانیہ کی طرز پر امت اسلامیہ کی قیادت سنبھالنے کے خواب کو تعبیر دینے کے لئے ترک صدر سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
دو ریاستی حل کے بغیر ہی ہمارا کام چل رہا ہے: صیہونی وزیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷خود ساختہ ریاست اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپید نے فلسطین کے دو ریاستی حل پر مذاکرات کا دروازہ بند کر دیا۔
-
متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔