-
تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
-
اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۱تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطین سے غداری، ابو ظہبی میں صیہونی سفارتخانہ کھل گیا+ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کی موجودگی ميں صیہونی حکومت کے سفارتخانے کا افتتاح ہو گیا۔
-
بحرین کی غداری، مقبوضہ فلسطین کے لئے پہلے سفیر کا تعین
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰بحرین کی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنے پہلے سفیر کا اعلان کر دیا ہے۔
-
صیہونیوں کی شرانگیزیاں
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.