• لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

    لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

  • لبنان میں آشوب او بلوؤں کی مذمت

    لبنان میں آشوب او بلوؤں کی مذمت

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    بیروت میں امریکی سفارت خانے نے ایک جاری کردہ بیان کرکے لبنان میں سرکاری عمارتوں پر حملہ کرنے والوں کی حمایت کی ہے، دوسری جانب لبنان کے سیاسی حلقوں اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے مرکزی بیروت میں جاری واقعات کو ملک توڑنے کو بیرونی سازش قرار دیا ہے۔

  • بیروت حادثہ ابهی بهی ساٹھ افراد لاپتہ

    بیروت حادثہ ابهی بهی ساٹھ افراد لاپتہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۵

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی

    امریکہ نے بیروت میں بلوائیوں کی حمایت کردی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶

    بیروت میں امریکی سفارتخانے نے لبنان میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کی دبے لفظوں میں حمایت کر دی۔

  • امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر

    امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳

    لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔

  • سخت گھڑی میں دوست کا سہارا ! ۔ خاکہ

    سخت گھڑی میں دوست کا سہارا ! ۔ خاکہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶

    ایران بیروت سانحے کے بعد سے اب تک لبنان کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا ہے اور اُس نے اس سخت گھڑی میں اپنی مکمل حمایت و مدد کا اعلان کیا ہے۔ اب تک ایرانی عوام کم از کم چار امدادی کھیپیں لبنان کے لئے ارسال کر چکے ہیں جن میں غذائی و طبی وسائل کے علاوہ ادویات، میڈیکل ٹیمیں اور فیلڈ اسپتال کا قیام شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایران نے بیروت بندرگاہ کی تعمیر نو کے لئے بھی اپنی مکمل آمادگی ظاہر کی ہے۔ (خاکہ از: تسنیم نیوز)

  • لبنان کے لئے ایران کی امداد

    لبنان کے لئے ایران کی امداد

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان

    بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷

    لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • فرانسیسی صدر کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت مہنگی پڑی+ ویڈیو

    فرانسیسی صدر کو لبنان کے داخلی امور میں مداخلت مہنگی پڑی+ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸

    فرانس کے صدر امانوئیل میکرون بیروت سانحے کے فورا بعد لبنان پہنچے اور وہاں انہوں نے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت شروع کر دی۔