-
بیروت دھماکے کے سلسلے میں اب تک انیس افراد گرفتار، وزیر اطلاع رسانی دے سکتی ہیں استعفی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱لبنان کی وزیر اطلاع رسانی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز بیروت بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد انیس ہو گئي ہے۔
-
لبنان کے لئے بین الاقوامی امداد کا سلسلہ جاری
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷منگل کے روز بیروت میں ہونے والے ہولناک سانحے کے بعد لبنان کے لئے بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ایران کے علاوہ ترکی اور روس نے بھی لبنان کے لئے طبی وسائل و آلات، دوائیں اور غذائی اشیاء کے علاوہ میڈیکل ٹیمیں بھی لبنان روانہ کی ہیں۔
-
بیروت دھماکے کے تعلق سے گرفتاریاں شروع
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵لبنان کی فوجی عدالت نے بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کے تعلق سے بندرگاہ میں کام کرنے والے 16 افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
لبنانی عوام سے یکجہتی کا اعلان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
فوری امداد پہنچانے پر ایران کا شکریہ، لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے لئے امداد کی دوسری کھیپ ارسال کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان کے لئے انسان دوستانہ امداد روانہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹لبنان کے ساتھ باہمی اظہار یکجہتی کے دائرے میں بدھ پانچ اگست کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ریڈ کریسنٹ کی پہلی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ لبنان پہنچ گئی۔
-
پوری دنیا کے نیک لوگوں سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی اپیل
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲عراق کے بزرگ مرجع تقلید آيت اللہ العظمی سیستانی نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بھیانک دھماکے کے بعد ایک بیان جاری کر کے پوری دنیا کے نیک انسانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کی مدد کریں۔
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تیز رفتار امداد حیرت انگيز اور قابل تعریف ہے: لبنانی وزیر صحت
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۳لبنان کے وزیر صحت نے بیروت میں ایران کے موبائل اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے ایران نے جس تیزی سے ان کے ملک کی مدد کی ہے وہ حیرت انگیز اور قابل توجہ ہے۔
-
لبنانی قوم صبر و یکجہتی سے اس سانحے سے نمٹ جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵ایران کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی حکومت اور قوم ہمیشہ کی طرح لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
فلسطین نے لبنان کو خون دیا ۔ ویڈیو
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے خان یونس کے باشندوں نے خون کا عطیہ دینے پر مبنی حزب اللہ لبنان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے بیروت سانحے کے متاثرین کے لئے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔ ساتھ ہی فلسطینی عوام نے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی کرنے کے ساتھ ساتھ یہ اعلان کیا کہ دونوں اقوام کے درمیان پائی جانے والی الفت و دوستی کا رشتہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔