-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں بے اثر، شمالی کوریا کے ایک گھنٹے میں 3 بیلسٹک میزائل تجربے+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲امریکی صدر جو بائیڈن کا ایشیائی دورہ ختم کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے تین بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل ٹیسٹ کیا، جاپان نے کی تصدیق
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا جانے والا میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی علاقے سے باہر گرا ہے۔
-
امریکی و اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلوں کی برسات + ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶عراق کے کردستان علاقے کے مرکز اربیل میں امریکہ کے قونصل خانے، فوجی چھاونی اور صیہونیوں کی خفتہ ایجنسی موساد کے دو ٹریننگ سینٹروں پر میزائل لگے ہیں۔ اس کے علاوہ شمالی عراق کے سلیمانیہ علاقے سے بھی دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں.
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران کے دور مار خیبر شکن میزائل کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دور مار بیلسٹیک خیبر شکن میزائل کی رونمائی کی ہے۔
-
ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔