-
پاکستان کی ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
دیکھیے ایرانی میزائل کی طاقت (ویڈیو)
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴آخری لمحے راستہ بدل کر اپنے ٹارگیٹ کو تباہ کردیا ایرانی میزائل نے
-
ایران کی میزائلی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
ایران کے حملے کے بارے میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو ایران کے پیچیدہ جوابی حملے اور پیشرفتہ ہتھیاروں کا سامنا کرنا پڑا۔
-
متعدد ایرانی میزائل اسرائیلی فوجی اڈوں پر گرے ہیں، امریکی فوجی عہدیدار کا اعتراف
Apr ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔
-
دنیا، ایران کے تاریخی اقدام پر انگشت بدنداں! (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷ایران نے اسرائیل کے اندر جوابی حملہ کرکے دنیا کو اپنی طاقت دکھا دی۔
-
ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی خبر من گھڑت ہے: یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار نے ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی افواہ کو مسترد کردیا ہے۔ اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روسی فوج نے یوکرین کے متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر میزائلی حملہ ہوا: امریکی سنٹکام کا اعتراف
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹امریکی دہشت گردی کی مرکزی کمان سنٹکام نے اتوار کی صبح بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔