جنوبی کوریا کے اس جدید دفاعی نظام کا ایک ورژن فضا میں طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
جنوبی کوریا کے فوجی ترجمان کے مطابق شمالی کوریا نے ایک شارٹ رینج بلیسٹک میزائل اپنے مشرقی ساحل کی طرف فائر کیا ہے۔
ایران نے جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔
جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک امریکی جنگی طیارہ شامل کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جنرل پیٹرک ریڈر نے نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کے پاس ایسی کوئی اطلاعات نہیں ہیں جن سے ثابت ہوسکے کہ ایران روس کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل فراہم کر رہا ہے۔
جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔