SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بین الاقوامی قوانین

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر: ابراہام لنکن طیارہ بردار جہاز ایرانی حملوں کے بعد میدان چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۷

     ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا ہوتے ہی میدانِ جنگ چھوڑ کر پیچھے ہٹ گیا۔

  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ

    وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-

  • وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ

    وزیر خارجہ کی ہندوستان و سری لنکا کے ہم منصبوں سے ملاقات ، سری لنکا کا شکریہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے وزیر خارجہ سوبرامنیم جے شنکر اور سریلانکا کے وزیر خارجہ ویجیت ہرات نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں دوطرفہ گفتگو کی ہے-

  • پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔

    پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۰

    ایران کے خلاف امریکی ۔ صہیونی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کے روز آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت مکمل طور پر رک گئی۔

  • ایران و کیوبا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    ایران و کیوبا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز پاریبا سے ٹیلی فوج پر بات چیت کی ہے۔

  • نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات ، ایرانی جہاز پر حملہ نازی افکار کا نتیجہ

    نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ کی ہندوستانی وزير خارجہ سے ملاقات ، ایرانی جہاز پر حملہ نازی افکار کا نتیجہ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے دہلی میں ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر سے امریکی آبدوز کی جانب سے ایرانی بحری جہاز ڈنا تباہ کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

  • نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا

    نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

      اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب  زادہ نے کہا ہے کہ دنا بحری جہاز ہندوستانی دوستوں کی دعوت پر بین  الاقوامی  مشقوں میں شرکت کے لئے آیا تھا اور مکمل طور  پر غیرمسلح تھا۔

  • الجزیرہ: تل  ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے

    الجزیرہ: تل  ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳

      الجزیرہ کے نامہ  نگار نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں ایران کے تازہ میزائل حملے میں  سخت نقصان  کی خبر دی ہے 

  • خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ

    خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۹

    سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔

  • حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی

    حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹

      عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۴ hours ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS