-
خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: ایرانی بجلی گھروں کو نقصان پہنچا تو علاقے کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے نابود ہوجائیں گے۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے بجلی گھروں کو نقصان پنہچایا گیا توعلاقے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے بنیادی ڈھانچے تباہ کردیئے جائيں گے۔
-
اپنی سرزمین اور عوام کے دفاع میں ذرہ برابر ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیں گے، ٹرمپ کی دھمکی پر نائب صدر کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹرکے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکا اورغاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اورمراکز پر تباہ کن حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسپین میں ایران کے خلاف جنگ کے خلاف ریلی اور مخالفت
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷مڈریڈ، اسپین سے رپورٹ کے مطابق ہسپانوی دارالحکومت کی اہم شاہراہوں پر ہونے والے ایک مظاہرے میں، جس کا اہتمام مڈریڈ انٹرنیشنل فورم نے کیا تھا، شہریوں نے ایران کے خلاف جنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت اپنے دفاع میں قدم اٹھا رہا ہے۔
-
ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکواٹر: دشمنوں پر محکم اور کاری واروں کا سلسلہ جاری ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکواٹرکے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکا اورغاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اورمراکز پر تباہ کن حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اب نیتن یاہو نے دنیا سے مدد کی بھيک مانگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۲ٹرمپ کی جانب سے مدد کی مسلسل درخواستوں کے بعد اب نیتن یاہو نے بھی دنیا سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی فوج نے متعدد گھروں کو خالی کرا دیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹صیہونی فوج نے ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے
-
ایرانی مسلح افواج کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ڈرون کارروائی ، کئی مقامات تباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر اکرمی نیا نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں آرش 2 ڈرون استعمال کیا گیا،
-
ایران و یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ داروں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
جنرل عبد اللھی: جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ایران کی مسلح افواج کے مرکزی ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاءؐ ص کے کمانڈر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ جدید ترین ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے تمام اندازوں کو بدل کر رکھ دیا جائے گا۔