-
دنیا بھر میں مظلوموں کے سروں سے چھت چھیننے والے امریکا میں بے گھر شہریوں کی تعداد اپنے عروج پر پہنچی
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶دنیا کی سپر پاور کہے جانے والے امریکا میں بے گھر افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جبالیا کیمپ پر بمباری، فلسطینیوں کے متعدد گھرتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور زمینی حملے آج بھی جاری رہے۔
-
الزام ثابت ہونے پر بھی کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا: ہندوستانی سپریم کورٹ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے بعض ریاستوں میں ملزمان کے گھروں کو بلڈوزروں سے منہدم کرنے کی کارروائی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام ثابت ہونے پر کسی کے گھر پر بلڈوزر نہيں چلایا جاسکتا۔
-
غزہ سے آئی دل دہلا دینے والی خبر، 20 لاکھ افراد ہوئے بے گھر
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد کے مسلسل بے گھر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
جاپان میں آنے والے زلزلے سے بڑی تباہی، مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵جاپان کے صوبہ ایشیکاوا میں آنے والے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں غزہ کے 80 فیصد باشندے بے گھرہوئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کے اسّی فیصد باشندوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: اسرائیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔