-
تائیوان کا موضوع امریکہ کے ساتھ تعلقات کے لئے سب سے بڑا خطرہ: چینی وزیر خارجہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲چین نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو نچلی ترین سطح پر قرار دیا ہے۔
-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
آبنائے تائیوان میں چین کی فوجی مشقوں کا آغاز
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰چینی فوج کے ترجمان نے آبنائے تائیوان میں چین کی تین روزہ فوجی مشقیں شروع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
چین کی فوج ہائی الرٹ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷آبنائے تائیوان پر امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر چلی گئی۔
-
تائیوان کے تنازع پر آخری راہ حل کے طور پرطاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: چین
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ چین تائیوان کے مسئلے کے آخری حل کے طور پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
تائیوان میں شدید زلزلے کے جھٹکے (ویڈیو)
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱تائیوان کے مقامی وقت کے مطابق 2:44 منٹ پر ریکٹر اسکیل پر 6.9 کی شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔
-
امریکی اشتعال انگیزی بدستور جاری، تائیوان کو ہتھیار کی فراہمی کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکہ نے تائیوان میں اپنی اشتعال انگیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُسے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
چین کا جے 20 رڈار میں نظرنہ آنے والا جنگی طیارہ مغربی ممالک کے لئے سردرد
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کا جے 20 جنگی طیارہ امریکہ، تائیوان، جنوبی کوریا، جاپان اور دوسرے رقیبوں کےلئے سردردی کا باعث بن گیا ہے۔
-
امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنی نشست کے دوران کہا کہ نینسی پلوسی کا تائیوان دورہ ایسے ہی ہے جیسا چین الاسکا کی آزادی کی حمایت کرے۔
-
امریکی اراکین پارلیمان کے دورہ تائیوان پر چین کا ردعمل
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲چین نے کہا ہے کہ امریکی اراکین پارلیمان کے جزیرہ تائیوان کے اشتعال انگیز دورے کے جواب میں ، اس خطے میں فوجی مشقیں وسیع تر کی جائیں گی ۔