-
چین تائیوان معاملہ ہوا مزید خراب، چین نے سات تائیوانیوں پر پابندیاں عائد کردیں
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹چین نے نینسی پلوسی دورے کے بعد تائیوانی شخصیات پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
تائیوان کے بارے میں امریکی اشتعال انگیزیاں جاری، چین: آگ سے مت کھیلو!
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا۔
-
چین امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی، چین اور تھائی لینڈ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چینی فضائیہ نے جنگی اور بمبار طیارے مشترکہ فوجی مشقوں کےلئے تھائی لینڈ بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔
-
"ایک ملک، دو نظام" کا نظریہ قابل قبول نہیں: تائیوان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کے ایک ملک دو نظام کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔
-
امریکہ کا میزائل تجربہ مؤخر، وجہ سامنے آ گئی
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲پینٹاگون کےحکام نے ابھی تک اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
-
اندھیرے میں ہوا امریکی اسپیکر کا استقبال۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے بایڈن حکومت کی مبینہ مخالفت اور چینی دھمکیوں کے باوجود تائیوان کا دورہ تو کیا مگر جس انداز میں ایئرپورٹ پہنچنے پر اُن کا استقبال کیا گیا اُس سے لگتا ہے کہ چینی دھمکیاں ٹھیک ہے کہ انہیں دورے سے نہیں روک پائیں مگر اُن کا اثر ضرور ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کی نینسی پلوسی کے تائیوان کے دارالحکومت پہنچنے پر وہاں کے ایئرپورٹ پر روشنی کا معقول انتظام نہیں تھا اور وہ اندھیرے میں ہی اپنے طیارے سے اتر کر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئیں۔
-
چین نے اپنی دھمکی پر عمل کر دیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴چین نے تائیوان کے گرد 6 مقامات پر لائیو فائر سمیت فضائی اور بحری مشقیں شروع کر دیں۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات عالمی امن و استحکام کیلئے خطرہ: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ چین کی حمایت پر زور دیتے ہوئے امریکی اشتعال انگیز اقدامات کو عالمی امن و استحکام کیلئے خطرے کی جڑ قرار دیا۔
-
نینسی پلوسی کے دورۂ تائیوان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳نینسی پلوسی کے اس جزیرے کے دورے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔