-
یورپ اور ڈوبتے تارکین وطن
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں تارکین وطن کے مسئلے پر چار ریاستیں عدالت میں پہنچ گئیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵وفاقی عدالت میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف دائر کی جانے والی اپیل میں کیلی فورنیا ، منی سوٹا، میری لینڈ اور مین ریاستیں شامل ہو گئیں۔
-
با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت احکامات کے بعد اب امریکہ میں رہ رہے پناہ گزینوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔اس وقت سینکڑوں پناہ گزیں اپنے نکالے جانے سے قبل ہی امریکا کے پڑوسی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ شاید با عزت زندگی کی کوئی راہ نکل آئے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے خلاف اقدام
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دو ری پبلیکن سینیٹرز نے ایک نیا قانون پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعہ قانونی تارکین وطن کی تعداد کو نصف کیا جا سکے گا۔
-
عراقی تارکین وطن کی ملک بدری کی مخالفت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷امریکی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ حکومت پچھلے ماہ گرفتار کئے گئے 200 کے قریب عراقی تارکین وطن کو فوری طور سے ملک بدر نہیں کرسکتی۔
-
امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر کے تارکین وطن اور سات مسلم ملکوں کے افراد کی امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے مجھے دکھ پہنچا ہے۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
لیبیا کے سمندری علاقے میں سینکڑوں افریقی مہاجرین غرق
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا کے سمندری علاقے میں افریقی مہاجرین کی ایک کشتی الٹنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے ہیں۔
-
یونان سے پناہ گزینوں کی جبری واپسی کا سلسلہ جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲یونان نے پناہ گزینوں کے ایک اور گروپ کو جبری طور پر ترکی واپس روانہ کر دیا۔
-
فرانس میں درجنوں بے آسرا پناہ گزین بچے لاپتہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۷تقریبا ایک سو تیس پناہ گزین بچے فرانس کے شہر کالے کے جنگلات میں واقع عارضی پناہ گزین کیمپوں سے لاپتہ ہو گئے۔