-
یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے کے نتیجے میں پانچ بچوں سمیت دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان کے عوام اپنا ملک چھوڑ کر نہ جائیں: طالبان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸افغانستان کو بدامنی کا سامنا ہے دریں اثناء طالبان نے ایک بیان جاری کرکے افغان عوام سے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے نقل مکانی نہ کریں۔ انہوں نے پناہ گزینوں سے متعلق تنظیموں سے بھی کہا ہے کہ اس گروہ کی جانب سے تارکین وطن کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔
-
بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، اٹھارہ افراد جان کی بازی ہار گئے
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۲بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے کے باعث اٹھارہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
یورپی یونین کا تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۷یورپی یونین کے سربراہوں نے ، تارکین وطن کے سیلاب کو یورپ پہنچنے سے روکنے کے لیے ، نئی سیکورٹی فورس کے قیام کا عمل تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں آنے والے نئے تارکین وطن کے لئے زندگی گزارنا آسان نہیں : امریکی صدر کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۱امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا میں نئے آنے والے تارکین وطن کے لئے زندگی گزارنا آسان نہیں ہے۔
-
عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۶پینتالیس ہزار عراقی خاندان صوبہ صلاح الدین میں اپنے اپنے گھر واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔
-
شام ، مہاجرین کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آنے اور دہشت گردوں کی پسپائی کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد تقریبا دس لاکھ مہاجرین اپنے وطن واپس آگئے ہیں۔
-
پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔
-
شام کے پناہ گزینوں کے بارے میں امریکہ میں سیاسی کشمکش
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵شام کے پناہ گزینوں کا مسئلہ امریکہ میں ایک نئی سیاسی کشمکش میں تبدیل ہو چکا ہے۔ امریکہ کے ایوان نمائندگان کے سربراہ پال رایان نے امریکہ سمیت دنیا کے تمام ممالک سے سارے شامی پناہ گزینوں کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کے اکثر گورنروں نے کہا ہے کہ وہ شام کے پناہ گزینوں کو بسانے پر مبنی فیڈرل حکومت کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔