-
امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور داعش بدی کا محور
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی سی آئی اے اور سعودی عرب نے شام میں بحران شروع کیا تھا۔
-
دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کے اہم کردار کی ضرورت
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴ایران کی پالیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کا اجلاس، عالم اسلام کے مسائل و مشکلات اور ان کے حل کا جائزہ لینے کا ایک بہترین موقع ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کی نظر میں علاقے میں پائے جانے والے مشترکہ خطرات
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورۂ ریاض میں العوجا شاہی محل میں سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔
-
انڈونیشیا ایک بار پھر دھماکوں کی زد میں
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۶انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں یکے بعد دیگرے متعدد بم دھماکوں اور فائرنگ میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے جن میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کی صدر مملکت سے ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵آج علاقے کے بہت سے ممالک دہشت گردی اور انتہاپسندی کا شکار ہیں اور ایسے حالات میں تمام اسلامی ملکوں اور اداروں کا یہ فریضہ ہے کہ وہ عالم اسلام میں زیادہ سے زیادہ اتحاد و اتفاق اور امن و استحکام کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
داعش کے خلاف کارروائی کے بارے میں امریکہ کی خارجہ پالیسی تضادات کا مجموعہ
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بدھ کے روز اس ملک کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے امریکہ کی خارجہ پالیسی سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
افغانستان میں امریکہ کی تعمیر نو کی روش پر تنقید
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳افغانستان کی تعمیر نو کے امور کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار (SIGAR) نے افغانستان میں امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی used کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس ایجنسی کے اعداد و شمار نہ صرف یہ کہ حقائق پر مبنی نہیں ہیں بلکہ اس نے کافی سارا بجٹ برباد بھی کیا ہے-
-
عرب ممالک میں سرگرم سیاسی شخصیتوں کے خلاف دباؤ میں اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳ایسے عالم میں جب عرب ممالک میں آزادی بیان اور انسانی حقوق کی پامالی پر بین الاقوامی اداروں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کویت میں انٹرنیٹ جرائم کے حوالے سے نئے قانون کو اس ملک میں آزادی بیان کے منافی قرار دیا ہے-
-
صیہونی جرائم کے خلاف موقف
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸گذشتہ ہفتوں میں اسرائیلی تشدد میں اضافے کے نتیجے میں اب تک ایک سو پچپن فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلیوں کا تشدد جاری رہنے کے باعث ان اعداد و شمار میں اضافہ ہو رہا ہے-
-
صیہونی حکومت کو امریکہ کی امداد
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو نئے نئے ہتھیاروں سے لیس کرنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔