-
گوانتانامو جیل بند ہو عالمی مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹امریکی حکومت کے ہاتھوں بدنام زمانہ قید خانے گوانتانامو جیل کو قائم ہوئے تیرہ برس ہورہے ہیں۔
-
عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۳سفارتی تعلقات منقطع کرکے آل سعود رائے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے
-
ایران کے خلاف امریکہ میں منفی اقدامات
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائیندگان اور سینیٹ کے ارکان یہ دباؤ بڑھا رہے ہیں کہ ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں
-
چار فریقی مذاکرات میں شمولیت کے لئے افغانستان کی آمادگی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵چار فریقی امن مذاکرات کے انعقاد کے موقع پر افغانستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل حکومت، ان مذاکرات میں شمولیت کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
سعودی عرب کی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰سعودی حکام، ان دنوں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے علاقائی سطح پر اپنے کردار کی مثبت تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنا یہ مقصد، وہ ایران کو سیاسی طور پر تنہا کرنے کی کوشش کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
-
بنگلا دیش میں مطیع الرحمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱بنگلا دیش کی سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت برقرار رکھے جانے کے بعد اس جماعت کے حامیوں نے اس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے ایرانو فوبیا کے سلسلے میں علاقے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے نئے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے خطرات بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔
-
سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں
Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب سمجھتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی حکومت کے اقدامات میں شدت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳صیہونی حکومت نے سنہ دو ہزار پندرہ کے آخری ایام کے دوران فلسطینیوں کے قتل عام کا جو مرحلہ شروع کیا تھا وہ رواں سال دو ہزار سولہ میں زیادہ شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
امریکہ میں اسلحہ کنٹرول کے مسئلے پر قانونی جنگ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵امریکہ میں اسلحہ کنٹرول کا مسئلہ ایک بار پھر اس ملک میں سیاسی و قانونی جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے۔