-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
ایران پر لگیں اقتصادی پابندیاں بے اثر، نان پیٹرولئم مصنوعات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اس سال ایران کی نان پیٹرولئم مصنوعات کی برآمدات میں اڑتالیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
-
ایران کی بیرونی تجارت کا حجم
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹ایران کے کسٹم کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ دس مہینوں میں مختلف ممالک کے ساتھ تقریبا انسٹھ ارب ڈالر کی مالیت کے ایک سو بائیس میلین ٹن مال کا لین دین ہوا۔
-
پاکستان ایران کے ساتھ تعلقات کی تقویت کا خواہاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳پاکستان کے مشیر وزیر اعظم عبدالرزاق داؤد نے دو ہزار بیس میں تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی تقویت کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی خواہاں ہے۔
-
آزاد تجارت کے لئے ایران و پاکستان کی آمادگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰ایران و پاکستان کے تاجروں نے آنلائن اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارت کے میکانیزم پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان آئی ٹی آئی ٹریک کی بجالی کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلام آباد تہران استنبول ریلوے ٹریک نئے سال کے آغاز میں پھر سے بحال کیا جا رہا ہے۔
-
"رفسجان" پستے کی دنیا کا دارالخلافہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲پستے کی برآمدات کی مد میں ایران کو ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔
-
سرحدی گزرگاہوں کی تعداد بڑھانے پر تہران اور اسلام آباد متفق
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی تعداد فروری تک تین ہوجائے گی۔
-
ایران و پاکستان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں ایک ساتھ آگے بڑھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
تمام ممالک ایران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی لین دین کریں: اقوام متحدہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی ادارے کے رکن تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو معمول کے مطابق آگے بڑھائیں۔