-
ایران و ہندوستان دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے میں پُرعزم
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶نئی دہلی میں ایران کے سفیر اور ہندوستان کے کیمیکل مواد اور کھاد کے وزیر نے دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں توسیع پر تبادلۂ خیال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران اور پاکستان کے اقتصادی ماہرین نے دو طرفہ تعاون کی توسیع کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ترکی اور چین کے درمیان کارگو ٹرین سروس شروع
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶ترکی سے پہلی مال گاڑی چین کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔
-
ایران و پاکستان اقتصادی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے آمادہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ایرانی وفد کی سربراہ نے چابہار، میرجاوہ اور ریمدان میں پاکستانی کمپینوں کی سرمایہ کے لئے ایران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸کسٹم امور میں سہولیات کی فراہمی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا آٹھواں اجلاس منگل کو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں شروع ہو گیا۔
-
ایران سے پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸حکومت پاکستان نے ملک میں گرانی پر قابو پانے کے لیے ایران سے زرعی اشیا درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ایران و عراق ساتھ تھے اور رہیں گے!
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳ایران کے صدر اور عراق کے وزیراعظم نے تہران بغداد تعلقات کو ہمسائگی سے بالاتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی سلامتی اور اقتدار اعلی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
-
پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایران نے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی لین دین بحال کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان باہمی تعاون و ترقی کی جانب گامزن
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران اور پاکستان نے دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون کی راہ میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔