-
ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دیا جائے گا، پاکستان
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶پاکستان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤود نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چابہار میں پاکستانی تاجروں کے لئے مواقع فراہم ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵ایران کے چابہار فری ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل زون میں پاکستانی تاجروں اورصعنت کاروں کے لیے سرمایہ کاری کے لیے تمام سہولتیں موجود ہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰ایران کے کسٹم محکمے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ایران سے ایک ارب ڈالر کا پٹرول برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایرانی فروٹ جوس کی شہرت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کو 48 ہزار ٹن فروٹ جوس برآمد کیا گیا ہے۔
-
ایران نے نیا ٹرانزٹ کوریڈور آزمائشی طور پر کھول دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۱ایران، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سہ فریقی ٹرانزٹ کوریڈور نے آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف کینیڈا کی انتقامی کارروائی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲امریکہ کی جانب سے کینیڈا سے درآمد ہونے والے المونیئم پر دس فیصد ڈیوٹی لگانے کے بعد اس ملک نے بھی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردی ہے۔
-
ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دشمن نے پابندیاں بھی لگائیں، مذاکرات کی درخواست بھی کی: صدر روحانی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کورونا کے پھیلاؤ کے دور میں بھی ایران کے عوام کے خلاف امریکہ کی طبی و اقتصادی دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی توسیع پر تاکید
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸ایران کے ٹرانسپورٹیشن اور شہری ترقی کے وزیر اور تجارت و سرمایہ کاری کے امور میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر نے بینکنگ، سڑکوں، ریلوے اور سرحدی علاقوں میں صنعتی مراکز کے قیام کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران دنیا کو 94 فیصد زعفران برآمد کرنے والا ملک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ہانک کانگ، اسپین، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کوریا، سوئیڈن، فرانس اور چین کو سب سے زیادہ زعفران فراہم کیا ہے۔