-
ایران اور افغانستان کی تجارتی سرگرمیاں
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶افغاستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان گزشتہ تین سال میں تجارتی سرگرمیوں میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارتی تعاون بڑھانے پرتاکید
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاكستان ميں تعينات ايران کے سفير مہدی ہنردوست اور ايف پی سی سی آئی كے سربراہ زبير طفيل كے مابین ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک نے اقتصادی اور تجارتی تعاون كو بڑھانے كے طريقوں كا جائزہ ليا۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے كہا كہ دونوں ممالک تجارتی اور اقتصادی شعبوں ميں باہمی سرگرميوں كو وسعت دينے كے لئے اہم اقدامات اٹھانے كے لئے پُرعزم ہيں اور اس مقصد كے لئے كسی بھی كوشش سے دريغ نہيں كريں گے.
-
ايران اور پاكستان كے درميان تجارتی تعلقات میں فروغ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷عبدالقادر بلوچ نے كہا كہ دونوں ممالک كی حكومتوں اور قوموں كے درميان تعلقات كی توسيع سے اقتصادی تعلقات كو بڑھايا جا سكتا ہے.
-
تجارت: ايران كی بين الاقوامی پوزيشن مستحکم
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸سركاری اعداد و شمار كے مطابق تجارت كے لحاظ سے ايران كی بين الاقوامی پوزيشن ميں نماياں بہتری آئی ہے اورايران اپنی ماضی كی پوزيشن یعنی 152 سے 120ویں نمبر پرآ گيا ہے۔
-
ایران عراق کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون میں فروغ پر تاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱- 01 مارچ 2017
-
پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ضلع کولگام اور ترال کے کچھ حصوں میں منگل کو مسلسل دوسرے دن بھی ہڑتال رہی۔
-
ماسکو میں ایران روس تجارتی کانفرنس کا آغاز
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵ایران اور روس کے تاجروں کی دو روزہ کانفرنس ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔
-
ایران اور چین کے تجارتی لین دین کا حجم ستر ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷ایران اور چین تجارتی لین دین کے حجم میں اضافہ کریں گے۔