-
پاکستان کا سمندر سے سمندرپر مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے کیا نصر بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۰پاکستان میں نصر بیلسٹک میزائل کا 28 جنوری کے بعد ایک بار پھر کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔
-
چین کا طاقتورترین تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹چین نے دنیا کے سب سے طاقت ور ترین اور تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اسے ’ تمام بموں کی ماں‘ کا نام دیا ہے۔
-
چین کا ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۴چین نے آواز کی رفتار سے کئی گنا تیز اڑان بھرنے والے اپنے پہلے ہائپرسونک طیارے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
امریکہ عالمی قوانین سے مبرا
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸امریکہ نے نیوکلیئرگریویٹی بم کا تجربہ کر کے ایک بار پھر یہ دکھانے کی کوشش کی کہ وہ اپنے آپ کوعالمی قوانین سے مبرا سمجھتا ہے۔
-
ایس-300 میزائل سسٹم کا ایران میں کامیاب تجربہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰ایس-300 میزائل سسٹم کا ایران کے وسطی علاقے میں کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اس کو آپریشنل بنادیا گیا اور دیگر ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساتھ شامل کرلیا گیا ہے۔