-
یمن کی امن پسندی، چالیس سعودی جنگی قیدی رہا کردیئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کے موقف پر انصار اللہ یمن کی سخت تنقید
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲یمن کے تحریک انصار اللہ نے صدارتی کونسل کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے موقف پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
نیب کے عہدیداروں کے احتساب کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱پا کستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی نے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین سمیت سبھی اراکین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ہم نے ہادی کو استعفی دینے سے منع کیا تھا: انصار اللہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔
-
یمن کی ریاستی کونسل سعودی آلہ کاروں پر مشتمل ہے، الحوثی
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
-
یمن کی آزادی نزدیک ہے: انصار اللہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن کی آزادی نزدیک ہے۔
-
یمن نے دکھائی طاقت، دشمن ہوئے حیران، تازہ دم فوجی تیار
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹یمن میں کیڈٹ کالج میں پاس آوٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں ملک کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ اور کئی اعلی عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
سعودی عرب نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا، انصار اللہ نے وجہ بتا دی؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی مخالف آپریشن، غاصب صیہونی حکومت کے لئے پیغام ہے۔
-
انصار اللہ اور حزب اللہ نے بھی فلسطینیوں کو آپریشن پر مبارکباد دی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور حزب اللہ لبنان نے الخضیرہ کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔