-
خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی حکام کا ردعمل
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴یمنی تحریک انصاراللہ اور سعودی حکومت کے درمیان ریاض میں مذاکرات کے تعلق سے خلیج فارس تعاون کونسل کی درخواست پر یمنی عہدیداروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
سعودی عرب، 41 شیعہ مسلمانوں سمیت 81 افراد کو سزائے موت
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 81 افراد کو سزائے موت دے دی گئی جن کے بارے میں دعوی کیا گیا تھا کہ ان کو دہشت گردی کے الزامات میں سزا دی گئی تھی۔
-
جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کی فوج نے امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مآرب میں امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
-
یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔
-
یمنیوں نے اسرائیل کا مذاق اڑایا، جو خود کی حفاظت نہ کر سکے وہ...
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک اس سے سیکورٹی کی بھیک مانگ رہے ہیں جو خود اپنی سیکورٹی میں ناکام ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر تحریک انصار اللہ کا بڑا حملہ، کیا کسی ڈیل کا نتیجہ ہے؟
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸یمن کی صنعا حکومت کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع کا بیان بہت اہم تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے سعودی عرب کے ابہا ائيرپورٹ پر اہم فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا اور ہمارے میزائل سٹیک طریقے سے اپنے نشانے پر لگے۔
-
سعودی عرب سے ملنے والی سرحد پر یمنی فوج کی کاروائی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰سعودی عرب سے ملنے والی شمالی یمن کی سرحدوں میں سعودی اتحاد کے ایک کیمپ کے اطراف میں شدید جھڑپیں ہونے کی رپورٹ ملی ہے۔
-
یمنی فوج کی پیشرفت جاری، مآرب کا اہم علاقہ آزاد
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔