-
جارح سعودی اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل البیضاء صوبے کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا ہیں: عبد الملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے قائد اور موجودہ حکومت کے جنرل سکریٹری نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو امریکہ کے ہاتھ کا کھلونا بتایا ہے۔
-
مکمل طور پر ’یمنی‘ اور ’آزاد‘ حکومت کے خواہاں ہیں: اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایک مکمل یمنی اور مستحکم حکومت کی تشکیل کے خواہاں ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کی شکست یقینی ہے، سربراہ انصاراللہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۹یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی اور عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو حتمی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
یمن 2021 کا ہیروشیما
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷یمن 2021 کا ہیروشیما بن گیا ہے۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
نہ جانے کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے سعودی عرب، یمنی بچوں کو عجیب و غریب بیماریوں کا سامنا... ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲جارح سعودی اتحاد یمن پر حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے یمنی بچے بڑی تعداد میں کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔
-
یمنی فوج کا القاعدہ کے خلاف کامیاب آپریشن، دنیا بڑی خبر کا انتظار کرے
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یمن کے صوبہ البیضاء کے کچھ علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد یمنی فوج کا کہنا ہے کہ حیران کرنے والی خبروں کا انتظار کریں۔