-
ایران اور حزب اللہ کی جانب سے ’انصار اللہِ یمن‘ کی حمایت کا اعلان
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱امریکہ از خود کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اُس نے غاصب صیہونی ٹولے کے دباؤ میں آکر کام یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ بات یمن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔
-
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف امریکہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶امریکہ یمنی عوام کے خلاف بھیانک قسم کے جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
-
اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کا درد و غم نظر نہیں آتا: انصاراللہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندے کو یمنی قوم کے مصائب و آلام اور درد و غم نظر نہیں آتے اور یہ عالمی ادارہ یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت بند کرانے کے لئے کوئی مؤثر اقدام نہیں کرتا.
-
جنگ اور محاصرے کی پالیسی ناکام ہو چکی ہے: انصاراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ قطر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے پتہ چلتا ہے کہ محاصرے اور جنگ کی پالیسی اب کارگر نہیں رہ گئی ہے۔
-
قاسم سلیمانی کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے: انصاراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔
-
عدن کے دھماکے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، انصاراللہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۵یمن کی انصار اللہ تحریک نے عدن ایئرپورٹ پر ہونے والے دھماکے سے لا تعلقی کا اعلان کیا ہے۔
-
عدن ہوائی اڈے میں دھماکہ، 135 ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
-
یمن، مستعفی حکومت کے وزراء کو نشانہ بناکر ہوا دھماکہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵یمن کی مستعفی حکومت کے وزراء کے عدن ہوائی اڈے پر پہنچتے ہی شدید دھماکہ ہوا۔
-
پوری دنیا میں سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑ رہا ہے، ہم فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک، فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔