-
سعودی عرب ہوشیار رہے، جوابی حملے مزید شدید ہوں گے: انصار اللہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے جارح ملکوں کے زیر قبضہ علاقوں منجملہ عدن اور دوسرے علاقوں کی صورت حال کو ابتر قرار دیا ہے۔ انہوں نے مذکورہ علاقوں کے عوام سے اپیل کی کہ وہ جارحین کے مقابلے میں ڈٹ جائیں۔
-
جنگ ختم کرو میزائلی حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ کا اعلان
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصار الله کے ترجمان نے آرامکو آئل تنصیبات پر میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر سعودی عرب چاہتا ہے کہ میزائلی حملے بند ہو جائیں تو اسے یمن کی جنگ کو ختم کرنا ہو گا۔
-
یمنی حکومت کا سعودی عرب کو سخت انتباه
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
حماس اور انصاراللہ کی جانب سے نیتن یاھو کے دورہ سعودی عرب کی مذمت
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یمن کا ظالمانہ محاصره ختم کرنے کا مطالبہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب ؛ حوثیوں اور انصاراللہ کے جیالوں کی بہادری اور حوصلے کا اعتراف
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۲قریب چھے سال سے یمن کی تحریک انصار اللہ اور حوثی جوانوں کو نابود کرنے کی غرض سے جنگ میں مصروف سعودی عرب نے اعتراف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا اور انصاراللہ کے جیالے اس کے مفادات کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
-
یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔
-
یمنی وزیر کے قتل کے پیچھے سعودی اتحاد کا کردار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶یمن کی وزارت داخلہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل کے قتل کے ذمہ دار عناصر کی شناخت و گرفتاری کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس قتل کے پیچھے جارح سعودی اتحاد کے خفیہ اداروں کا ہاتھ رہا ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے صنعا کا اعلان آمادگی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴یمن کی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے قیدیوں کے تبادلے کی غرض سے یمن کی مستعفی حکومت کے ساتھ نئے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ