-
یمنی جوانوں نے سعودیوں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱گزشتہ روز یمنی جوانوں نے سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کے جواب میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے نجران میں ایک سعودی ٹینک کو نشانہ بنایا جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
سعودی جارحیت کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں 20 سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے مذمت کی۔
-
یمن: سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶یمن کی فوج اورانصاراللہ نے عسیر، الجوف اور تعزمیں سعودی جارحین اور اس کے آلہ کاروں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی سعودی فوجی اور اس کے آلہ کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
وہابیت کے فروغ اور ترویج میں سعودی عرب کا کردار
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اس وقت جو ملک وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے اور دوسرے ملکوں میں اس کی ترویج کر رہا ہے ، وہ سعودی عرب ہے-
-
سعودی عرب وہابیت کا سرپرست ہے : انصار اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴یمن کی عوام تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے۔
-
یمن کے عوام بھوک و افلاس سے دوچار
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا مقابلہ کرنے والے ثقافتی محاذ کے صدر نے کہا ہے کہ آل سعود، یمن کے عوام کو بھوک و افلاس سے دوچار کرکے تدریجی طور پرانہیں موت کی آغوش میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔
-
تحریک انصاراللہ یمن کے متعدد افراد سعودی حملے میں شہید
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے-
-
جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک بار پھر سعودی عرب کے مقابلے میں اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷تحریک انصار اللہ یمن نے امریکہ کو یمن پر مزید حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے-