-
یمن: اعلی سیاسی کونسل کو انصاراللہ کی مبارک باد
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلی سیاسی کونسل کے اراکین کی حلف برداری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اقوام متحدہ، یمن امن مذاکرات کی مدت میں توسیع کی خواہاں
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک میں متصادم فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا دیں۔
-
ریاض وفد، کویت امن مذاکرات سے باہر نکل گیا
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷یمن کے مستعفی و مفرور صدر منصور ہادی کے روانہ کردہ وفد نے انصاراللہ اور قومی کانگریس پارٹی کی جانب سے اعلی سیاسی کونسل کی تشکیل پراعتراض کرتے ہوئے کویت امن مذاکرات کو ترک کر دیا
-
یمن کے عوام جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں: سربراہ تحریک انصاراللہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا نے اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے یمن پرجنگ مسلط کرائی ہے لیکن یمن کے عوام اس جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
یمن : سپریم پولیٹیکل کونسل کے قیام پر اتفاق، معاہدے پر دستخط
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ اور نیشنل کانگریس کے درمیان ملکی انتظام چلانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔
-
انصار اللہ کی یمن میں سیاسی راہ حل پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے اس ملک کے بحران کے حل کے لئے جلد از جلد ایک سیاسی راہ حل پیش کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
تحریک انصاراللہ ، یمن میں امریکی موجودگی کی مخالف
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اس ملک میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی مخالفت کی ہے
-
فلسطینی عوام کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۰یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے فلسطین کی تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔