یمنی جوانوں نے سعودیوں کو دھول چٹائی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i300803-یمنی_جوانوں_نے_سعودیوں_کو_دھول_چٹائی_ویڈیو
گزشتہ روز یمنی جوانوں نے سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کے جواب میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے نجران میں ایک سعودی ٹینک کو نشانہ بنایا جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱ Asia/Tehran