SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تحریک انصاراللہ

  • یمن کے امن مذاکرات جامع راہ حل کے حصول کے قریب

    یمن کے امن مذاکرات جامع راہ حل کے حصول کے قریب

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کویت میں یمن کے امن مذاکرات، جامع راہ حل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

  • دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں یمنی عوام کی آمادگی پر تاکید

    دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں یمنی عوام کی آمادگی پر تاکید

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمنی عوام دشمن کے خلاف جنگ اور اس کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں -

  • سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

    سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یمن کے خلاف وحشیانہ اقدامات کے نتائج پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن میں ایک بڑی جنگ کی تیاری کررہا ہے: انصاراللہ

    سعودی عرب یمن میں ایک بڑی جنگ کی تیاری کررہا ہے: انصاراللہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر ایک وسیع جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے

  • امن معاہدے پر دستخط متفقہ صدر کے انتخاب سے مشروط ہے: انصاراللہ

    امن معاہدے پر دستخط متفقہ صدر کے انتخاب سے مشروط ہے: انصاراللہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک نے کسی بھی امن معاہدے پر دستخط کو، متفقہ طور پر نئے صدر کے انتخاب سے مشروط کردیا ہے۔

  • انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے مزید جنگی قیدی آزاد کر دیئے

    انصاراللہ نے سعودی اتحاد کے مزید جنگی قیدی آزاد کر دیئے

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مزید دوسو چھہتر جنگی قیدیوں کو انسان دوستانہ بنیاد پر آزاد کر دیا ہے۔

  • سعودی اتحاد پر یمن کا جوابی حملہ

    سعودی اتحاد پر یمن کا جوابی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

  •  سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی، انصاراللہ کا خیرمقدم

    سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی، انصاراللہ کا خیرمقدم

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵

    یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کے الگ ہو جانے کا خیرمقدم کیا ہے

  • اقوام متحدہ کی جانب سے انصاراللہ یمن کے اقدام کی تعریف

    اقوام متحدہ کی جانب سے انصاراللہ یمن کے اقدام کی تعریف

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹

    اقوام متحدہ نے پچاس سے زائد قیدیوں کو رہا کر دینے کے تعلق سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے اقدام کی تعریف کی ہے۔

  • یمن کے قومی وفد اور ریاض ڈیلی گیشن کے درمیان اتفاق رائے کی تردید

    یمن کے قومی وفد اور ریاض ڈیلی گیشن کے درمیان اتفاق رائے کی تردید

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کویت امن مذاکرات میں کسی بھی قسم کے سمجھوتے یا اتفاق رائے کی تردید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۳ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS