-
یمن: اسرائيل جانے والے بحری جہازوں پر حملے
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲یمنی فوج نے ایک بار پھر غزہ میں صیہونی ٹولے کے بہیمانہ جرائم کے جواب میں تین کامیاب آپریشن کئے ہیں۔
-
اسماعیل ہنیہ اور مہدی المشاط کی ڈاکٹر پزشکیان کو مبارکباد
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ اور یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے-
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت , انسانی معاشرے کی مشترکہ اقدار اورضمیر کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
-
یمن کے سمندری آپریشن سے دشمن وحشت زدہ، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳یمن کے سمندری آپریشن نے دشمنوں کو وحشت زدہ کر دیا ہے، یہ بات تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی ہے۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاؤنی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
تحریک انصار اللہ کو امریکہ نے دہشت گرد کیوں قرار دیا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکہ کے ہدف کا انکشاف ہو گیا ہے۔
-
عیدالاضحی کے موقع پر اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام، دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔