-
فلسطینی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل کو دھمکی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹فلسطین کی جنین بٹالین نے صیہونی ریاست کو کسی حماقت کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ہتھیار تمہارے لئے آمادہ ہیں-
-
جنین کی فتح عظیم تھی: جہاد اسلامی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ ایک عظیم فتح تھی۔
-
جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
جہاد اسلامی کا بیان، پوری طاقت سے لڑنے کو تیار ہیں
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ دشمن سے نمٹنے کے لیے تمام آپشنز میز پر ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کےکمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کرکے دیا جائے گا: زیاد النخالہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۹زیاد النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ تحریک جہاد اسلامی کے کسی بھی کمانڈر یا رکن کے قتل کا جواب تل ابیب پر بمباری کر کے دیا جائے گا۔
-
دہشتگردی کے کسی بھی اقدام کا دردناک جواب دیں گے:زیاد النخالہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطین جہاد اسلام کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ صیہونی دشمن کی جانب سے کسی بھی دہشت گردانہ اقدام کا دردناک جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دوسرے مقبوضہ شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کی زد پر ہیں۔
-
ڈوب کر رہیں گے صیہونی (ویڈیو)
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸جہاد اسلامی فلسطین کی القدس عسکری ونگ نے ’’انھم لمغرقون‘‘ یعنی ’’وہ ڈوب کر رہیں گے‘‘ کے زیر عنوان ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صیہونی جارحیت و دہشتگردی کا بروقت اور مناسب جواب دینے کے لئے غزہ میں سرگرم مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی میزائل پاور کی ایک جھلک کو دکھایا گیا ہے۔ فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کی حالیہ دہشتگردی کے جواب میں بارہ سو سے زائد راکٹ اور میزائل مقبوضہ علاقوں کی جانب فائر کئے۔
-
استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی، غزہ کے باشندوں نے منایا جشنِ ظفر
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷ذرائع نے استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف، ڈیٹرنس لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷صیہونی حکومت کے عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کوئی غیر روایتی یا جدید ترین میزائل استعمال نہیں کیا ہے لیکن اسرائیلی تجزیہ کار کے مشورے کے مطابق اسرائیل کو اب سے "ڈیٹرنس" لفظ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے۔
-
فلسطینیوں کا اسرائیل کو پیغام، تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں.... ویڈیوز
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸فلسطین کی القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ تمہارا ڈیفنس سسٹم کسی لائق نہیں ہے۔