-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔
-
صیہونی حکام کی دھونس دھمکیاں بے اثر: جہاد اسلامی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما خضر عدنان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی دھونس دھمکیوں کے باوجود، غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی گروہ عرین الاسود نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور صیہونی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غاصبوں کے خلاف عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔
-
اسرائیل کو جہاد اسلامی کی کھلی دھمکی، خون کا بدلہ لیا جائے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کا کہنا ہے کہ شہدائے جنین کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی عزت مٹی میں ملا دی
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔
-
صیہونی دہشت گردی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر کو کس طرح قتل کیا گیا؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۷جہاد اسلامی کے کمانڈر کو قتل کرنے کے لیے امریکا نے کس طرح کا اسمارٹ بم استعمال کیا تھا؟
-
جہاد اسلامی نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ فلسطینیوں کی حالیہ جنگ کے دوران جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی سازش کو ناکام اور اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا ہے۔