SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترجمان وزارت خارجہ

  •  خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

     خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور عمان کے درمیان نئے کوریڈور سمجھوتے کا آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴

    ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ نئے کوریڈور کے سلسلے میں ایران اور عمان کے مابین سمجھوتے کا، آبنائے ہرمز کے کھلنے یا بند رہنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کے مذاکرات  کو مفید قرار دیا ہے۔

  • اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے: پاکستانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷

    پاکستان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس نے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پیروی ترک نہیں کی ہے فریقین سے صلح کو موقع دیئے جانے کی اپیل کی ہے.

  • صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملہ جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴

    اسلامی جمہوریہ  ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبۂ ہرمزگان میں محکمۂ ماحولیات کی چوکی پر امریکی حملے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام

    اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹

     سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے

  • ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت

    ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت

    Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔

  • روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات

    روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    صدرپزشکیان  نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے

  • امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر  ایران  اپنے  وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔

  • ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ

    ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ترجمان دفتر خارجہ بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے دورہ مسقط میں ابنائے ہرمز میں جہازرانی کی سیکورٹی کے بارے میں گفتگو ہوئی اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۲ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS