SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترجمان وزارت خارجہ

  • پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے : پاکستان

    پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے : پاکستان

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے لیکن اپنی سلامتی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

  • کشمیرسلامتی کونسل کے ایجنڈے کا ایک دیرینہ مسئلہ

    کشمیرسلامتی کونسل کے ایجنڈے کا ایک دیرینہ مسئلہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸

    پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کے لئے پاکستان دنیا کے مختلف فورمز پر کوششیں کر رہا ہے۔

  • ہندوستان:وکاس سوروپ کی جگہ گوپال باگلے نئے خارجہ ترجمان

    ہندوستان:وکاس سوروپ کی جگہ گوپال باگلے نئے خارجہ ترجمان

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵

    وکاس سوروپ کینیڈا میں ہندوستان کا ہائی کمشنر مقرر ہوگئے۔

  • دہشت گردی کو حربے کے طور پر استعمال کرنا ایک شرمناک اقدام ہے، جابری انصاری

    دہشت گردی کو حربے کے طور پر استعمال کرنا ایک شرمناک اقدام ہے، جابری انصاری

    May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنا ایک پست اور شرمناک اقدام ہے کہ جس کے الٹے نتائج برآمد ہوں گے۔

  •  ایران کی وزارت خارجہ کی امریکہ پر نکتہ چینی

    ایران کی وزارت خارجہ کی امریکہ پر نکتہ چینی

    May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵

    ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے مداخلت پسندانہ زبان سے استفادے اور ایک قرارداد کے مسودے میں خلیج فارس کے لیے جعلی نام کے استعمال پرسخت اعتراض کیا ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷

    وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے امریکا میں ایران کے تقریبا دو ارب ڈالر ضبط کئے جانے کے معاملے میں سیاسی اور قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی خبردی ہے ۔

  • ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتے وار پریس کانفرنس

    ترجمان وزارت خارجہ کی ہفتے وار پریس کانفرنس

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱

    وزارت خارجہ کے ترجمان جابری انصاری نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ایران سے عازمین حج کی روانگی کا انحصار سعودی حکومت کے طرز عمل پر ہے۔

  • ایران کی خارجہ پالیسی متوازن اور باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

    ایران کی خارجہ پالیسی متوازن اور باہمی احترام کی بنیادوں پر استوار ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی خارجہ پالیسی کو متوازن قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ تمام ہمسایہ ملکوں اور مغربی ممالک کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۵۳ minutes ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS