SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ترجمان وزارت خارجہ

  • ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق

    ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق حاصل ہے

  • ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی

    ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بہانے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کو منافقانہ عمل اور اسے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لئے انسانی حقوق کے استعمال کی واضح مثال قرار دیا اور اس کی مذمت کی۔

  •  امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان

    امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱

    پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ

    ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰

    اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔

  • نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف

    نئے امریکی صدر کے انتخاب پر ایران کا واضح اور اصولی موقف

    Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ماضی کی حکومتوں کا نہایت تلخ تجربہ رہا ہے اور ایران کے لئے جو بات اہمیت رکھتی ہے وہ امریکہ میں تشکیل پانے والی کسی بھی نئی حکومت کی کارکردگی ہے۔

  • ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا

    ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

  • اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    اسرائیل نے ایران پر جارحیت کر کے علاقائی امن کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے: پاکستانی وزیر اعظم

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

  • ایران اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے

    ایران اسرائیلی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    ایران نے کہا ہے کہ خطے میں صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات اور جرائم، امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی بھر پور اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت کے ساتھ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ۳ hours ago
  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS