-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، ایران کے وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے لیکن مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر مبنی صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اس علاقے میں کشیدگی کا باعث بنے ہوئےہیں۔
-
کنعانی :ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کبھی کوئی جگہ نہیں رہی
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکی ایوان نما ئندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ کے ایران مخالف دعوے کے بارے میں ایک سوال کے جوا ب میں کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور سیکورٹی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے
-
صیہونیوں کی ناکامیوں کا ازالہ ممکن نہيں، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صیہونیوں کے جرائم اور ان کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کے باوجود، طوفان الاقصی آپریشن کے شروع ہونے کے بعد سے صیہونی حکومت کو ملنے والی اسٹریٹجک ناکامیوں کا ازالہ ناممکن ہے۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لئے دہشتگرد اسرائیل نے چلی نئی چال، ایران نے سازش کو کیا بے نقاب
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیرس اولمپک کے حوالے سے تہران پر لگائے جانے والے اسرائیلی الزامات کو غزہ میں جاری نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ پر حملہ، الزام ایران پر، پس پردہ کون؟ ایران نے بتائی وجہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی میڈیا کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ٹرمپ پر ہونے والے حملوں میں ایران کا ہاتھ ہے۔
-
ایران نے کی عمان میں عزاداروں پر حملہ کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عمان میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے دوران فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونیوں نے ایک بار پھر سفاکانہ انداز میں یہ ثابت کیا ہے کہ وہ میدان جنگ میں مزاحمت کے ہاتھوں ملنے والی شکست کا ازالہ کرنے کے لیے بے دفاع باشندوں کے حوالے سے کسی بھی انسانی اور اخلاقی ضابطے کے پابند نہیں ہیں۔