-
اسلامی ممالک میں امن و آسائش اور ترقی ایران کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے پڑوسی اور اسلامی ممالک میں امن ، آسائش اور پیشرفت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں قرار دیا ہے-
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ترکمنستان کے صدر کی تاکید
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ترکمنستان کے صدر قربان قلی بردی محمد اف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ترکمنستان کے درمیان تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکمنستان کے صدر کا دورہ ایران
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۷گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے رکن ملکوں کے سربراہان مملکت کے تہران پہنچنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ اتوار کو سب سے پہلے ترکمنستان کے صدر قربان علی بردی محمد اف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچے۔