SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ

  • ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا (ویڈیو)

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا (ویڈیو)

    Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ میں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔

  • ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)

    ایران اور ترکیہ کے سربراہوں کی ازبکستان میں ملاقات، او آئی سی اجلاس کو نتیجہ خیز بنانے پر صدر رئیسی کی تاکید (ویڈیو)

    Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور نے ازبکستان میں منعقدہ ایکو کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کے تعلق سے تفصیلی مذاکرات میں، ریاض میں اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں موثر اور عملی فیصلے کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔

  • تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس

    تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس

    Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔

  • امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    امریکی فوجی اڈے اینجرلیک کے اطراف میں ترکیہ کے عوام کے وسیع پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴

    غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کے طور پر ترکیہ کے عوام نے اینجرلیک فوجی اڈے کے اطراف میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ

    مولانا فضل الرحمن قطر پہنچے، حماس کے رہنماوں سے ملاقات اورغزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴

    مولانا فضل الرحمن حماس کے رہنماوں سے اہم ملاقاتوں کے لئے قطر پہنچ گئے، وہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔

  • امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)

    امیرعبداللہیان اور اردوغان کی ملاقات، صیہونی جارحیت نہ روکی جائے تو پورے علاقے میں جنگ پھیلنے کا امکان (ویڈیو)

    Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵

    وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر جنگ فوری طور پر نہ روکی گئی تو ہر لمحہ پورے علاقے میں پھیل سکتی ہے اور اس کی ذمہ داری امریکا اور صیہونی حکومت پر ہوگی۔

  • ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴

    ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

  • ترکیہ: غزہ کی حمایت میں استنبول میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    ترکیہ: غزہ کی حمایت میں استنبول میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲

    غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نیٹو کے فوجی اڈے میں گھسنے کی کوشش کی۔

  • صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے

    Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸

    صدر ایران نے ترکیہ اور روس کے صدور سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت بند کرانے کےلئے ہر سکنڈ کی خاص اہمیت ہے۔

  • شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے

    شمالی شام میں ترکیہ کے پے در پے حملے

    Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰

    ترکیہ نے شمالی شام میں پی کے کے، کے ٹھکانوں پر دوسری رات پے در پے حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS