شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
ترکیہ کے اتاترک ائیرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔
ترکی میں ایک ٹی وی شو کے دوران تجزیہ نگار نے لائیو پروگرام کے دوران مکھی ماری اور کھا لی جس پر کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
عراقی حزب اللہ نےکہا ہے کہ ترکیہ کے فوجیوں کو اس ملک سے نکالنے کی طاقت و توانائی رکھتے ہیں تاہم بہتر ہوگا کہ وہ خود اپنے اڈے خالی کر کے ملک سے نکل جائیں۔
غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات کے لئے ہم آہنگی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
استانبول کی میٹرو کا ایک ویڈیو وائرل ہوا جس نے لوگوں کو ہنسنے اور حیران ہونے پر مجبور کر دیا۔