SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکیہ

  • سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو

    سیاحتی مرکز پر ترکیہ کے حملے پر عراق کا سخت ردعمل+ ویڈیو

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    عراق کے وزیر اعظم نے عراقی کردستان کے علاقے پر ترکیہ کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اس جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

  • ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران

    ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱

    ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

  • روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران

    روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔

  • ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا

    ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا

    Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶

    ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔

  • ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو

    ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    ترکی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کے فوجیوں کو جماعت کے ساتھ نمازِ عید پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نماز عید کے تجربے سے شاید ترک فوجی پہلی بار گزر رہے ہیں جس کی بنا پر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کب رکوع بجا لانا ہے اور کب سجدے میں جانا ہے۔ ترک فوجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا میں خاصا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں افسوس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے اظہار تعجب بھی کیا ہے کہ اسلامی ملک کہلانے والے ترکی کی یہ صورتحال کیوں؟!

  • انقرہ اور تل ابیب میں پھر قربتیں بڑھیں، پروازوں کا سلسلہ بحال

    انقرہ اور تل ابیب میں پھر قربتیں بڑھیں، پروازوں کا سلسلہ بحال

    Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳

    غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی ایئر لائنز نے 15 سال بعد اپنے دیرینہ دوست ترکی کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ

    عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴

    حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک

    عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴

    عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ترکی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱

    ایران کے وزیر خارجہ آج ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

  • عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ

    عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰

    شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    اسرائیل فلسطینی بچوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے: اقوام متحدہ

    ۲۴ minutes ago
  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS