-
ڈی ایٹ کا سربراہی اجلاس، صدر پزشکیان اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور حکام سے کریں گے ملاقاتیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے گیارہویں سربراہی اجلاس ڈی ایٹ میں شرکت کے لئے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۶شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
-
شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔
-
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔
-
کیا ایران امریکا سے مذاکرات کرے گا؟ ایرانی وزیر خارجہ کا اہم بیان!
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک عرب میڈیا کے ساتھ مختلف موضوعات منجملہ، شام کے حالات، جنگ غزہ اور یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے جرم میں تین گرفتار، یو اے ای نے ترکیہ کا کیا شکریہ! لیکن کیوں؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
-
سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم سے کوکا کولا کو لگا بڑا دھچکا، فروخت میں تباہ کن حد تک کمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸اسرائیل سے تعلق کے حامل امریکی برانڈز کو ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے بعض حصوں میں بائیکاٹ کا سامنا ہے۔